بھارتی ہائی کمشنر کو پاکستان چھوڑنے کا حکم
پاکسان نے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات معطل کر دیے ہیں اور اپنی تینوں افواج کو بھی چوکس رہنے کی ہدایت کی ہے
پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کل ملتان آئیں گے
بھارتی ہائی کمشنر کی بیوی بھارتی چترویدی اور سٹاف ممبران بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔
بھارت میں انتخابات کے باعث سیاسی روابط مشکل ہیں، اجے بساریہ
بھارت کے ہائی کمشنر نے بتایا کہ کرتار پور راہداری کے لیے بھارتی جوائنٹ سیکریٹری کو فوکل پرسن بنا دیا گیا ہے۔

