تہران، بھارت کو مقامی کرنسیوں میں دوبارہ تجارت شروع کرنے کی پیشکش
بھارت ایران سے تیل کی تجارت کیلئے وہی طریقہ کار اپنائے جو وہ روس سے خریداری کے لیے اپناتا ہے، ایرانی رہنماؤں کی اجیت ڈوول کو تجویز
چینی وزیر خارجہ کا بھارت کا غیر اعلانیہ دورہ
چینی وزیر خارجہ کی بھارتی ہم منصب اوربھارتی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات
بھارت کو دھچکہ: پاکستان کے بعد چین کا بھی افغان اجلاس میں شرکت سے انکار
بھارت کی میزبانی میں مختلف ممالک کے قومی سلامتی کے مشیران اور سلامتی کونسلوں کے سیکرٹریز کا اجلاس کل 10 نومبر کو منعقد ہوگا۔
کشمیر: عمرا ن خان کی تقریر کے بعد اجیت ڈوول کی ہدایت پر چار کشمیری شہید
صبح شروع ہونے والی مسلح جھڑپوں میں چار افراد جاں بحق ہوئے ہیں جب کہ سیکیورٹی فررسز کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی تصدیق
کشمیر: مودی کے نقشہ نویس کی مظلومین پر مزید مظالم ڈھانے کی ہدایات
اجیت ڈوول نے ہدایات دیں کہ وادی کے مخصوص علاقوں میں اپنی کارروائیاں تیز کریں اوربھارت مخالف مہم کو نشانہ بنائیں۔