تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت مل گئی
پی ٹی آئی 22 اکتوبر کو لاہور کاہنہ این اے 123 میں جلسہ کرے گی۔
روس کو چاول کی برآمد ،محکمہ پلانٹ پروٹیکشن مزید 15 اداروں کی منظوری لینے میں کامیاب
روس کی فیڈرل سروس برائے ویٹرنری اینڈ فائٹوسینٹری سپرویژن نےتصدیق کردی
پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دینے سے انکار
ماضی میں تحریک انصاف نے بیان حلفی کا پاس بھی نہیں رکھا، انتظامیہ کا مؤقف
مسجد الحرام میں 12 سال سےکم عمر بچوں کے داخلے پر پابندی
بچے عمرہ اور نماز کے اجازت ناموں کے معیار پر پورا نہیں اترتے، وزارت حج و عمرہ
فیس بک کا استعمال، بچوں کیلئے والدین کی اجازت ضروری
ایمازون، گوگل اور ایپل کے لیے بھی نئے اصول بنائے جائیں گے
کیٹگری سی ممالک سے پاکستانیوں کو واپس آنے کی اجازت
نئی ٹریول ایڈوائزری پندرہ جولائی تک قابل عمل ہو گی
پی ڈی ایم ملتان میں پاور شو کیلئے بضد، انتظامیہ کا اجازت دینے سے انکار
پنجاب حکومت کا ملتان میں اسٹیڈیم کا تالہ توڑنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا
پشاور انتظامیہ کا پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار
22نومبرکو پی ڈی ایم کا جلسہ ضرور ہوگا، رہنما پیپلزپارٹی
جمہوریت کے نام پر ملک دشمن ریلیاں نکالنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، اعجاز شاہ
وزیر داخلہ کا بیان ایسے موقع پر آیا ہے جب ن لیگ اپنے جلسوں کا شیڈول جاری کر چکی ہے
سندھ: ایس او پیز کے تحت مویشی منڈیاں قائم کرنے کی اجازت
عید قرباں پر گلی محلےمیں جانوروں کےکاٹنے پرپابندی ہوگی، بچوں کے منڈی میں داخلے پر بھی پابندی ہوگی