نیب نے میاں جاوید لطیف سے کن سوالوں کے جواب مانگے
قومی احتساب بیورو کا الزام ہے کہ ن لیگی رہنما نے اختیارات کا ناجائز استمعال کرتے ہوئے اربوں کے اثاثے بنائے
پولیو مارکرز بھارت سے خریدے جائیں گے
بھارت کی کمپنی کو آٹھ لاکھ مارکرز تیار کرنے کا آرڈر دیا گیا
شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا معاملہ: جائیداد کی تفصیلات عدالت میں جمع
سابق وزیراعلی پنجاب، ان کی اہلیہ اور بیٹوں کے تمام اثاثے منجمند کیے جائیں۔ شہباز شریف، ان کی بیگمات اور بیٹوں کی مختلف مقامات پر موجود 23 جائیدادیں ہیں، درخواست
حکومت کی ناکام پالیسیوں سے لاکھوں لوگ بے روزگار ہوئے، شہباز شریف
شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان نے ملتان میٹرو، صاف پانی اور لیپ ٹاپ کیس میں کرپشن کے الزامات لگائے تاہم ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت نہ ہو سکی۔
برطانیہ، پاکستانی شخصیت کے اکاؤنٹ اور جائیداد منجمد کرنے کا حکم
معروف شخصیت کے اثاثے حکومت پاکستان کو واپس کیےجائیں گے۔
العریبیہ شوگر مل کیس: اثاثے منجمد ہونے کیخلاف درخواست مسترد
چیرمین نیب کے اختیارات ڈی جی نیب نے استعمال کیے جس کی قانون اجازت نہیں دیتا، درخواست گزار
اثاثے چھپانے پر سابق کپتان محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری
گزشتہ پانچ سال سے ایف بی آر کی جانب سے کرکٹر محمد حفیظ کا آڈٹ کیا جا رہا ہے۔
مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
قومی احتساب بیورو کو مختلف محکموں سے حاصل ہونے والی تفصیلات کےمطابق مریم نواز لگ بھگ ایک ارب روپے کے اثاثوں کی مالک ہیں۔
دہشت گردوں کے معاونین کے خلاف کارروائی تیز، ایف اے ٹی ایف میں رپورٹ پیش
پاکستان نے اگست 2019 تک دہشت گردوں کی مالی معاونت کے 707 کیسز درج کئے
امیر ترین وزیر اعلیٰ کون؟
سندھ اسمبلی کی رکن ثروت فاطمہ کے پاس گھر نہ گاڑی اور ان کے اثاثوں کی مالیت صرف 1 لاکھ 20 ہزار روپے ہیں