نیب کا عثمان بزدار کے خلاف عدم تعاون پر کارروائی کا فیصلہ
تعاون نہ کرنے پر 5 سال کی بامشقت سزا اور جرمانہ شامل ہوگا
اثاثہ جات کیس، اسحاق ڈار کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا
ترمیمی ایکٹ کے بعد بریت کی درخواستوں پر فیصلہ ہمارا اختیار نہیں، عدالت کے ریمارکس
چپڑاسی نےخواجہ آصف کے اکاؤنٹ میں28 ملین سے زائد رقم جمع کرائی
خواجہ آصف کے دو ورکروں نے پینتیس ملین روپے کی ٹرانزیکشز کیں، نیب
خواجہ آصف کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
احتساب عدالت لاہور نے نیب کی جانب سے ن لیگی رہنما کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی
ن لیگی رہنما خواجہ آصف گرفتار
خواجہ آصف کو اسلام آباد میں احسن اقبال کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے
سپریم کورٹ: شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر
جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 27 اکتوبر کو کیس کی سماعت کرے گا
مجھے یا اہلخانہ کو کچھ ہوا تو مقدمہ درج کراؤں گا، شہباز شریف
دفتر خارجہ کے نمائندے نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔
نیب کو اسحاق ڈار کی جائیداد نیلام کرنے کی اجازت مل گئی
اثاثہ جات کیس میں اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی روکنے کی درخواست مسترد