سعودی عرب: ائیرپورٹ پر ڈرون حملہ، 8 افراد زخمی
یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے ایئرپورٹ پر حملہ کیا گیا جس میں ایک مسافر طیارے کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔