نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ابصار عالم زخمی ، اسپتال منتقل
ابصار عالم کو پیٹ پر گولی لگی ہے اور انہیں طبی امداد کے لیے فوری قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔