کراچی ائرپورٹ سے کورونا کا مریض فرار
کورونا کا مریض بیرون ملک سے 6 جولائی کو ترکش ائرلائن کے ذریعے کراچی پہنچا تھا۔
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے دل جیت لیے
جسینڈا آرڈرن نے فیس بک پر تصویر کے ساتھ اپیل کی کہ کھلونے کے مالک تک پہنچانے میں مدد کریں۔
اسلام آباد: پشاور موڑ سے ائرپورٹ تک میٹرو بس چلانے میں اہم پیشرفت
پشاور موڑ سے ائرپورٹ تک میٹرو بس مینجمنٹ بھی سی ڈی اے کے سپرد کر دی گئی۔
حکومت نے کورونا وائرس روکنے کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا، چیف جسٹس
چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ پی آئی اے کے بارے میں کوئی ایک چیز بتائیں جو اچھی ہو ؟
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد متاثر، امریکہ میں ایک ہلاک
سعودی عرب کے بعد جاپان نے بھی پاکستانی شہریوں کے داخلے پر شرائط عائد کر دیں۔
صومالیہ میں خودکش دھماکہ، 17 افراد ہلاک 28 زخمی
موغادیشو میں خودکش دھماکہ ائرپورٹ کے نزدیک ہوٹل کے باہر سیکیورٹی چیک پوائنٹ پر ہوا۔
بغداد ائرپورٹ پر زائرین کے ساتھ ناروا سلوک
بغداد ائرپورٹ پر تین زائرین کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔
سندھ حکومت نے موٹر وہیکل آرڈیننس میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا
وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ سندھ وہیکل آرڈیننس میں ترامیم کا فیصلہ 3 ماہ قبل کیا گیا تھا۔
پی ٹی اے کا موبائل فونز آن لائن رجسٹر کرنے کا فیصلہ
بیرون ملک سے آنے والے پاکستانی اب گھر بیٹھ کر بھی اپنے موبائل فونز رجسٹرڈ کرا سکتے ہیں۔
شاہ محمود قریشی کی قطر کے وزیر اعظم اور ہم منصب سے ملاقات
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دورہ قطر کا مقصد دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ سمیت افغانی مفاہمتی عمل میں قطری قیادت کو اعتماد میں لینا ہے