سونے کی فی تولہ قیمت میں 100روپے کا اضافہ
صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 13ہزار 650 روپے ہوگئی
سونے کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں 350 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 880 روپے ہو گئی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 750 روپے کی کمی
صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 10ہزار 450 روپے ہوگئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی
صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی
صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 15ہزار 700 روپے ہوگئی
فی تولہ سونا 300 روپے سستا
10گرام سونےکی قیمت 258 روپے کمی کے بعد 95 ہزار 850 روپے ہوگئی
فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر
صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 29ہزار 500روپے ہوگئی
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر
صرافہ مارکیٹ میں میں سونے کی قیمت ایک لاکھ 28 ہزار750 روپے ہوگئی
فی تولہ سونا مزید 400 روپے مہنگا
صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 23 ہزار 900 روپے ہوگئی
فی تولہ سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت پنتیس سو روپے اضافے کےبعد ایک لاکھ چوبیس ہزار تین سو روپے ہوگئی ہے۔