آل پاکستان انجمن تاجران کا بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان
حکومت بھارت سے تجارت ختم کر نے کا اعلان کرے،وہاں کی کوئی بھی چیز پاکستان میں فروخت نہیں ہوگی۔
آل پاکستان انجمن تاجران کا پنجاب میں کل سے کاروبار کھولنے کا مطالبہ
ہوٹل،ریسٹورنٹس،اسکولز اورتمام بند کاروبار کھولنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کیاجائے، تاجر رہنما نعیم میر
تاجروں اور ڈاکٹروں کے بعد پٹرولیم ٹینکرز ایسوسی ایشن نے بھی ہڑتال کر دی
حکومت پٹرولیم ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مسائل حل کرے تاکہ شہریوں کو پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل تسلسل کے ساتھ جاری رہے۔
شناختی کارڈ کی شرط سے کاروباری سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں, اراکین خزانہ کمیٹی
پہلے تین ماہ میں 962.5 ارب روپے ٹیکس جمع کیا, چیئرمین ایف بی آر کی خزانہ کمیٹی کو بریفننگ