سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ، شریک ملزم کی ضمانت منظور
سپریم کورٹ نے احد چیمہ اور شریک ملزم شاہد شفیق کی دس دس لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی
شہباز شریف کی درخواست ضمانت، نیب کو مزید مہلت
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی کی درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی۔