آسٹریلیا میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 5 افراد ہلاک
50 ہزار سے زائد شہری سیلاب زدہ علاقوں میں محصور ، 150 مقامات پر فلڈ وارننگ جاری کی گئی
انگلینڈ کو شکست: آسٹریلیا نے 352 رنز کا ریکارڈ ہدف حاصل کر لیا
جوش انگلس کو شاندار بیٹنگ پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
تیسرا ٹی ٹوئنٹی، آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تبدیلیاں، رضوان میچ سے باہر
پاکستانی ٹیم میں حسیب اللہ اور جہانداد خان کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر اب سوشل میڈیا استعمال نہیں کر سکیں گے، پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
مجوزہ قوانین اگلے ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کیے جائیں گے، وزیراعظم انتھونی البانیز
آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ون ڈے: قومی ٹیم میں تبدیلیاں متوقع
اسکواڈ میں فیصل اکرم اور عرفات منہاس کو شامل کرنے کے حوالے سے غور کیا جارہا ہے
پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، آسٹریلیا نے ٹیم کا اعلان کر دیا
گلین میکسویل، مارکوس اسٹوئنس ایڈم زمپا اور میتھیو شارٹ آسٹریلوی اسکواڈ کا حصہ ہیں
چین کا نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور پولینڈ کو ویزا فری پالیسی میں شامل کرنے کااعلان
ویزا استثنی کے معیار پر پورا نہ اترنے والے افراد کے لیے اب بھی داخلے سے پہلے ویزا حاصل کرنا ضروری ہوگا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے عمان کو شکست دے دی
مقررہ اوورز میں عمان کی ٹیم 9وکٹوں پر 125رنز بنا سکی
آسٹریلیا کی فوج میں غیر ملکیوں کو بھرتی کرنے کی اجازت دینے کا اعلان
مسلح افواج میں 4,400افراد کو بھرتی کیا جائے گا، آسٹریلوی نائب وزیر اعظم
آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان
3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 4 نومبر سے شروع ہوگی