آسان اقساط پر گھر بنانے کیلئے قرض فراہم کر رہے ہیں، مریم نواز
15لاکھ قرضہ کی 14ہزار ماہانہ قسط ہو گی ، وزیراعلیٰ پنجاب
پنجاب حکومت کی 500یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینلز دینے کی منظوری
پینل کی لاگت کا 90 فیصد پنجاب حکومت اداکرے گی، 10 فیصد صارف دے گا

