بھارتی شہریت کا متنازع بل قانون بن گیا
بھارتی صدر رام ناتھ کووند نے شہریت کے متنازع بل پر ملک گیر عوامی احتجاج کو بھی نظرانداز کرتے ہوئے دستخط کیے ہیں۔
چینی سرحد کے قریب بھارتی فضائیہ کا طیارہ لاپتہ
فوجی ٹرانسپورٹ طیارے اے این 32 میں عملے کے 8 ارکان اور پانچ مسافر سوار ہیں