پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 14 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
دونوں ممالک کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ،ترجیحی تجارتی معاہدوں پر دستخط کئے گئے
پاکستان اور آذربائیجان کا آڈٹ اداروں، آئی ٹی آڈٹ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
وفد کی سربراہی جمہوریہ آذربائیجان کے چیمبر آف اکاؤنٹس کے چیئرمین ووگر گل محمدوف کر رہے تھے
آذربائیجان پاکستان کو سستی ایل این جی فراہم کرے گا،وزیر مملکت پٹرولیم
پاکستان میں ایل این جی کے کارخانے لگانے کی یورپی ممالک کو دعوت
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان سرحدی جھڑپیں جاری،100 فوجی ہلاک
دونوں ممالک کے درمیان صبح ہونے والا سیز فائر چند منٹ بعد ہی ختم ہوگیا
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں مزید تیزی آ گئی
آذربائیجان نے نوگورنو کاراباخ کے کئی اہم علاقوں پرقبضے کا دعویٰ کیا ہے۔