کابینہ اجلاس: 14آئی پی پیز سے نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری، 1.4 کھرب روپے کا فائدہ ہو گا
سالانہ 137 ارب روپے کی بچت ہوگی جس کا فائدہ صارفین کو پہنچےگا۔
آئی پی پیز کے غلط کنٹریکٹس، حکومت کو اربوں روپے کانقصان
آئی پی پیز نے بنگلہ دیش اور ویتنام کے مقابلے میں پاکستان میں ونڈز پلانٹس 4 گنا مہنگے لگائے ،حکومتی ذرائع
سابق وزیر خزانہ نے بجلی فوری سستی کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا
مفتاح اسماعیل کا حکومت کو بلوں سے تمام ٹیکسز ختم کرنے کا مشورہ
آئی پی پیز سے معاہدے سی پیک کی طرح اہم ہیں، اویس لغاری
ہم بجلی کی قیمت کم کرنے کے اقدمات کررہے ہیں، کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کی طرف جارہے ہیں، وزیر توانائی
آئی پی پیز سے معاہدے توڑنے پر بھاری جرمانے ادا کرنا پڑیں گے، ماہرین کا انتباہ
حکومت دوبارہ معاہدوں پر تب ہی دوبارہ مذاکرات کر سکتی ہے جب آئی پی پیز رضاکارانہ طور پر بات کریں
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے آئی پی پیز ملک کو دیمک کی طرح چاٹ گئے، بیرسٹر سیف
آئی پی پیز کیخلاف تحقیقات میں شریف اور زرداری خاندان ہی نکلیں گے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
آئی پی پیز کو ادائیگیوں کا بوجھ 1800 ارب روپے تک پہنچ گیا
آئی پی پیز کو ادائیگیوں میں تاخیر کرنے سے توانائی کی پیداوار میں کمی کا خدشہ
حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے خصوصی کمیٹی بنادی
کمیٹی فوری طور پر کام کر کے آئندہ چند ہفتوں میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی، اعلامیہ
پاکستان کا ریکوڈک کیس میں جرمانہ چیلنج کرنے کا اعلان
بجلی کے نظام کی ترسیل 100 فیصد کرنا ہماری ترجیح ہے، عمر ایوب

