آئی ٹی کی قومی برآمدات میں 23 فیصد سے زیادہ اضافہ
مالی سال 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات میں 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
وفاقی وزیر تعلیم کی 10 لاکھ ٹیکنالوجی اور آئی ٹی کے ہنر مند کارکنوں کو تربیت دینے کی ہدایت
خالد مقبول صدیقی کا سکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد پر گہری تشویش کا اظہار
پی ٹی اے اور میٹرکس پاکستان کے زیر اہتمام سائبر سپیس کانفرنس، 5 ہزار سے زائد طلبا کی شرکت
کانفرنس میں اسنیک ویڈیو اور ٹک ٹاک جیسے معروف پلیٹ فارمز کے مقررین نے بھی شرکت کی۔
خیبرپختونخوا حکومت کا آئی ٹی کمپنیوں کو بڑی سہولت فراہم کرنے کا اعلان
صوبائی حکومت غیر ملکی بینک اور ملکی آئی ٹی کمپنیوں کو کم قیمت میں افرادی قوت اور دیگر سہولیات فراہم کرے گی