پاکستان نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا
نیوزی لینڈ اور آئرلینڈ نےٹی 20انٹرنیشنل رینکنگ کے باعث کوالیفائی کر لیا
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان
سعد بیگ ٹیم کی قیادت کریں گے، اذان اویس، ہارون ارشد، خبیب خلیل اور محمد ریاض اللہ بھی ٹیم کا حصہ بن گئے
نیوزی لینڈ سے میچ جیتنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کیلئے بری خبر آگئی
آئی سی سی نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں سلواورر ریٹ پر پاکستانی ٹیم کو جرمانہ کر دیا
ورلڈکپ، بھارتی شائقین نامناسب پوسٹرز کے ذریعے پاکستان کا مذاق اڑانے لگے
پوسٹر پر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو پاکستانی کپتان بابراعظم کو اپنی گود میں اٹھائے ہوئے دکھایا گیا
پاک بھارت میچ،لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے مقابلہ دیکھنے کے سابقہ تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے
بڑے مقابلے کی لائیو اسٹریمنگ ناظرین کی تعداد 3.5کروڑ (35ملین) تک پہنچ گئی