آئینی ترامیم ، بیرون ملک موجود حکومتی اراکین کو واپس آنے کی ہدایت

10 سے 15 حکومتی ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ ملک سے باہر ہیں، ذرائع

آئینی ترامیم کا بل موخرہونے کا کریڈٹ مولانا فضل الرحمان کو جاتاہے،بیرسٹر گوہر

یہ آئینی ترامیم نہیں یہ آئین کی ریورسل کی ترامیم ہیں، ان ترامیم سے عدلیہ پر قدغن لگے گی، چیئرمین پی ٹی آئی

آئینی ترامیم پر مشاورت کے لیے معاملہ 10 سے 15 روز تک موخر کیا گیا ہے، طلال چوہدری

حکومت کے نمبرز دو تہائی کے قریب تھے ،ہم نے عددی اکثریت ہونے کے باوجود اپوزیشن کو مزید موقع دیا ہے، لیگی رہنما

پارلیمان کی مضبوطی ہماری ذمہ داری ہے، نوید قمر

مجوزہ آئینی ترامیم ملک کو بہتری کی طر ف لے جائیں گی ،رہنما پیپلز پارٹی

آئینی ترامیم دلیری کے ساتھ لیکر آئیں گے، اپوزیشن نے گھبرانا نہیں، وزیر قانون

اگر ترامیم لانی ہے تو بالکل لائیں مگر اس پر بحث کریں، اپوزیشن و حکومتی اراکین کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

آئینی ترامیم معاملہ، سینیٹ میں بی این پی مینگل کے دو ووٹ اہمیت اختیار کر گئے

سرداراختر مینگل کا ووٹ کے بدلے 2ہزار لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ

آئینی ترامیم: ہمارے نمبرز پہلے سے پورے ہیں، اسحاق ڈار

ترامیم کاوزیر قانون سے پوچھیں،میں نے بھی مسودہ نہیں دیکھا، نائب وزیراعظم

عدلیہ کو کمزور کرنے کی کو شش کی جارہی ہے، بیرسٹر گوہر

حکومت نے آج بھی ہم سے بل شیئر نہیں کیا،چیئرمین پی ٹی آئی

کسی ترمیم میں بیرون ملک پاکستانیوں کا ووٹ کا حق ختم نہیں کیا گیا،عدالت

جو پہلے ترمیم تھی وہ بھی یہی تھی اب والی ترمیم میں زیادہ وضاحت دی گئی ہے

ولادیمیر پوتن 2036 تک روس کے صدر منتخب

ولادیمیر پوتن کے اقتدار کو 2036 تک بڑھانے کے لیے متنازع آئینی ترامیم پر ہونے والے ریفرنڈم میں انہیں70 فیصد سے زائد ووٹ ملے

ٹاپ اسٹوریز