چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے جنوبی افریقی ایئر چیف کی ملاقات
لیفٹیننٹ جنرل وائز مین سیمو مبامبو کی دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کےکردار کی تعریف
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 6 دہشت گردہلاک
ہلاک ہونیوالے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ سمیت دہشت گردی کے کئی واقعات میں ملوث تھے
سیکیورٹی فورسز کا ٹانک میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
ہلاک دہشتگردجنوبی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ سیشن جج کی اغواکاری میں بھی ملوث تھے، آئی ایس پی آر
شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، مطلوب دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کر لی گئی ہیں۔

