خیبرپختونخوا
خیبرپختونخوا میں کاروباری اوقات کار محدود، نئی پابندیاں نافذ
- 05 اپریل ، 2026
میڈیکل اسٹورز، اسپتالوں اور ایمرجنسی سروسز کو ان پابندیوں سے استثنیٰ حاصل ہو گا
پشاور میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی
- 03 اپریل ، 2026
ڈپٹی کمشنر کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا
صوبائی حکومت عوام کو مہنگائی کے بوجھ تلے دبنے نہیں دے گی، سہیل آفریدی
- 03 اپریل ، 2026
موجودہ مہنگائی کے حالات میں غریب اور متوسط طبقہ پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار ہے
وفاق مسلسل زیادتی کر رہا ہے، مزید برداشت نہیں کریں گے، سہیل آفریدی
- 29 مارچ ، 2026
ضم اضلاع کیلئے ایک ہزار ارب روپے کا جامع ترقیاتی پیکج لا رہے ہیں
خیبرپختونخوا میں عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کی رضاکار فورس بنانے کا اعلان
- 25 مارچ ، 2026
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور صوبائی صدر پی ٹی آئی کی قیادت میں جمعے کو رجسٹریشن کا عمل شروع ہو گا
مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ
- 07 مارچ ، 2026
شہری خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں سے باہر نکل آئے
عوام پر بوجھ ڈالنے والے اقدام کی حمایت نہیں کریں گے، سہیل آفریدی
- 07 مارچ ، 2026
توانائی کے ممکنہ بحران سے نمٹنے کے لیے متبادل حکمت عملی اختیار کرنا ضروری ہے
سینئر خاتون صحافی انیلہ شاہین انتقال کر گئیں
- 26 فروری ، 2026
صحافتی تنظیموں نے انیلہ شاہین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
پی ٹی آئی رہنما کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر عہدے سے ہٹا دیا گیا
- 25 فروری ، 2026
پی ٹی آئی رہنما کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا
علی امین کی سیکیورٹی واپس نہیں لی، کوئی خبروں میں رہنا چاہتا ہے تو ہم ذمہ دار نہیں، سہیل آفریدی
- 25 فروری ، 2026
میرے پاس اتنا وقت نہیں کہ سیکیورٹی واپس لیتا رہوں
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا ہزارہ ڈویژن کیلئے 200 ارب روپے کے خصوصی پیکج کا اعلان
- 24 فروری ، 2026
اجلاس میں الائی کو ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا اعلان بھی کیا گیا
پشاور: خاتون جج سے ہتک آمیز رویہ، وکیل کو 6 ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ
- 24 فروری ، 2026
وکیل کی جانب سے جمع کرایا گیا جواب غیر تسلی بخش تھا، عدالت
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کھلی کچہریاں لگانے کی ہدایت کر دی
- 22 فروری ، 2026
عوامی مسائل کا فوری ازالہ حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے، خط
کال دوں تو کوئی نہیں روک سکتا۔ تاہم تصادم کی سیاست نہیں چاہتے، سہیل آفریدی
- 21 فروری ، 2026
صوبے کے حقوق کے لیے آئینی اور جمہوری جدوجہد جاری رکھی جائے گی
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام
- 21 فروری ، 2026
کم عمر لڑکی کو خودکش حملے کیلئے استعمال کرنے کی کوشش بے نقاب ہوگئی
محکمہ جنگلات خیبر پختونخوا میں کروڑوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف
- 19 فروری ، 2026
ملزم وقت کے ساتھ سرکاری ریکارڈ میں اپنی تنخواہ میں بھی اضافہ کرتا رہا
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 24 دہشت گرد ہلاک
- 06 فروری ، 2026
سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں اور اس مقصد کے لیے ایسے آپریشنز آئندہ بھی جاری رکھے جائیں...
خیبرپختونخوا کے وفاق کے ذمے 4 ہزار 758 ارب روپے واجب الادا، تفصیلات سامنے آ گئیں
- 04 فروری ، 2026
وفاقی حکومت نے مجموعی طور پر 5 ہزار 365 ارب روپے مختص کیے تھے
متاثرین کی معاونت کیلئے جاری فنڈز کی ایک ایک پائی کا حساب رکھا جائے گا، سہیل آفریدی
- 02 فروری ، 2026
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ متاثرین کی معاونت کے لیے جاری فنڈز کی ایک ایک پائی کا حساب رکھا...
اپنی پسند کی نمبر پلیٹس، محکمہ ایکسائز نے گاڑی مالکان کو خوشخبری سنا دی
- 01 فروری ، 2026
ایک منفرد نمبر پلیٹ کیلئے بولی کی بنیادی رقم 10 لاکھ روپے رکھی گئی ہے