کورونا

پاکستان میں 26 افراد میں کورونا کی تشخیص
پاکستان میں 26 افراد میں کورونا کی تشخیص
  • 18 اپریل ، 2023

ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی مجموعی شرح1 اعشاریہ47 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔

بھارت، نئی دہلی، کورونا کیسز میں اچانک اضافہ
بھارت، نئی دہلی، کورونا کیسز میں اچانک اضافہ
  • 29 مارچ ، 2023

ایک دن کے اندر 300 کورونا مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور یہ تعداد گزشتہ سال ستمبر کے بعد سب سے زیادہ ہے۔

لاہور میں کورونا میں مبتلا خاتون چل بسی، الرٹ جاری
لاہور میں کورونا میں مبتلا خاتون چل بسی، الرٹ جاری
  • 23 مارچ ، 2023

صحت کے حکام نے تمام سرکاری اور نجی اداروں میں کورونا الرٹ جاری کر دیا

کورونا کی نئی خطرناک قسم، چین کے بعد بھارت بھی پہنچ گئی
کورونا کی نئی خطرناک قسم، چین کے بعد بھارت بھی پہنچ گئی
  • 22 دسمبر ، 2022

بھارتی حکومت نے ایئرپورٹس پر کورونا ٹیسٹنگ سمیت ملک میں دیگر حفاظتی اقدامات اٹھانے کا اعلان کر دیا۔

کورونا کا عجیب و غریب نقصان، نوجوانوں کا دماغ تیزی سے بڑھنے لگا
کورونا کا عجیب و غریب نقصان، نوجوانوں کا دماغ تیزی سے بڑھنے لگا
  • 04 دسمبر ، 2022

کورونا وبا کی وجہ سے نوجوانوں کی دماغی عمر میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، تحقیقی رپورٹ

چین میں چھ ماہ بعد کورونا سے پہلی ہلاکت
چین میں چھ ماہ بعد کورونا سے پہلی ہلاکت
  • 20 نومبر ، 2022

چین میں اتوار کو تقریباً24 ہزار سے زائد کورونا کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

متحدہ عرب امارات کا کورونا کی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
متحدہ عرب امارات کا کورونا کی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
  • 06 نومبر ، 2022

کورونا پابندیوں کے خاتمے کا اطلاق پیر 7 نومبر صبح 6 بجے سے ہو گا۔

بچوں کو پیڈیا ٹرک فائزر کوویڈ ویکسین لگانے کی ملک گیر مہم کا افتتاح
بچوں کو پیڈیا ٹرک فائزر کوویڈ ویکسین لگانے کی ملک گیر مہم کا افتتاح
  • 19 ستمبر ، 2022

وآبادیوں کو کورونا وبا سے تحفظ دینا دونوں حکومتوں کی مشترکہ ترجیح ہے، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے ہمراہ...

کورونا کے باعث مزید 3 مریض انتقال کر گئے
کورونا کے باعث مزید 3 مریض انتقال کر گئے
  • 28 اگست ، 2022

کورونا کیسز کی شرح 1.60 فیصد ریکارڈ کی گئی

بلوچستان: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 9 کیسز رپورٹ
بلوچستان: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 9 کیسز رپورٹ
  • 10 اگست ، 2022

صوبے میں 378 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، محکمہ صحت

امریکی صدر جوبائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
امریکی صدر جوبائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
  • 21 جولائی ، 2022

صدر جوبائیڈن تمام اہم امور بذریعہ آن لائن سر انجام دیں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس

بھارت: کورونا کیسز میں تیزی، ایک دن میں 20 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
بھارت: کورونا کیسز میں تیزی، ایک دن میں 20 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
  • 17 جولائی ، 2022

24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 49 افراد کی اموات بھی ہوئی ہیں، بھارتی وزارت صحت

سندھ کے وزیر محنت سعید غنی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
سندھ کے وزیر محنت سعید غنی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
  • 12 جولائی ، 2022

سعید غنی اس سے قبل مارچ 2020 میں بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔

ملک بھر میں کورونا سے مزید دو افراد جاں بحق
ملک بھر میں کورونا سے مزید دو افراد جاں بحق
  • 11 جولائی ، 2022

ملک بھر میں کورونا کے140 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

سیاحت کیلئے ویکسینیٹڈ افراد ہی جائیں، ماسک و سینیٹائزر کا استعمال یقینی بنائیں، این سی او سی
سیاحت کیلئے ویکسینیٹڈ افراد ہی جائیں، ماسک و سینیٹائزر کا استعمال یقینی بنائیں، این سی او سی
  • 06 جولائی ، 2022

سیاح سفر شروع کرنے سے پہلے موسمی حالات کی معلومات کا حصول یقینی بنائیں، عیدالاضحیٰ پر پہاڑی علاقوں میں جانے والے سیاحوں کے لیے ہدایات

سندھ کے بڑے اسپتالوں میں کورونا وارڈز کو مکمل فعال رکھنے کی ہدایت
سندھ کے بڑے اسپتالوں میں کورونا وارڈز کو مکمل فعال رکھنے کی ہدایت
  • 29 جون ، 2022

فی الحال ایسی صورتحال نہیں ہے کہ لاک ڈاؤن کی تجویز دی جائے، وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو

کورونا: مثبت کیسز میں اضافہ، کراچی میں شرح 21.71 فیصد پہنچ گئی
کورونا: مثبت کیسز میں اضافہ، کراچی میں شرح 21.71 فیصد پہنچ گئی
  • 26 جون ، 2022

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 406 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، این آئی ایچ

امریکہ نے 6 ماہ اور اس سے بڑی عمر کے بچوں کیلئے کورونا ویکسین کی منظوری دیدی
امریکہ نے 6 ماہ اور اس سے بڑی عمر کے بچوں کیلئے کورونا ویکسین کی منظوری دیدی
  • 17 جون ، 2022

شیر خوار بچوں کے لیے کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے دی ہے۔

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو دوسری مرتبہ کورونا کا شکار ہو گئے
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو دوسری مرتبہ کورونا کا شکار ہو گئے
  • 13 جون ، 2022

قرنطینہ کر رہا ہوں اور احتیاطی تدابیر پرعمل درآمد بھی کروں گا، وزیراعظم کا ٹوئٹر پیغام

اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 26 کیسز رپورٹ
اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 26 کیسز رپورٹ
  • 12 جون ، 2022

کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.10 فیصد ہو گئی ہے، ڈی ایچ او اسلام آباد