بلوچستان

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں دفعہ 144 نافذ
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں دفعہ 144 نافذ
  • 29 مارچ ، 2026

جلسے، جلوسوں اور دھرنوں کے انعقاد پر بھی مکمل پابندی ہو گی

بلوچستان میں 27 مارچ کو ٹرین سروس معطل رکھنے کا اعلان
بلوچستان میں 27 مارچ کو ٹرین سروس معطل رکھنے کا اعلان
  • 26 مارچ ، 2026

ٹریک کی مرمت مکمل ہونے کے بعد ٹرین سروس بحال کرنے کا نیا شیڈول جاری کیا جائے گا

قلات میں زلزلے کے جھٹکے
قلات میں زلزلے کے جھٹکے
  • 04 مارچ ، 2026

لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

پنجاب حکومت ہر مشکل گھڑی میں بلوچستان کے ساتھ کھڑی ہے، مریم نواز
پنجاب حکومت ہر مشکل گھڑی میں بلوچستان کے ساتھ کھڑی ہے، مریم نواز
  • 10 فروری ، 2026

بلوچستان کے عوام کی ملک کے ساتھ عقیدت اور وابستگی قابل تحسین ہے

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے گرفتار شہری پر تشدد کا نوٹس لے لیا
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے گرفتار شہری پر تشدد کا نوٹس لے لیا
  • 09 فروری ، 2026

سرفراز بگٹی کے نوٹس پر ڈی پی او چمن نے واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا

بلوچستان کے وزیر زراعت علی حسن زہری مستعفیٰ
بلوچستان کے وزیر زراعت علی حسن زہری مستعفیٰ
  • 03 فروری ، 2026

کوئٹہ: وزیر زراعت علی حسن زہری نے بلوچستان کابینہ سے استعفیٰ دے دیا۔

بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری
بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری
  • 01 فروری ، 2026

پابندیوں کا اطلاق فوری طور پر ایک ماہ کے لیے ہو گا، نوٹیفکیشن

کوئٹہ سے چلنے والی تمام ٹرینیں معطل
کوئٹہ سے چلنے والی تمام ٹرینیں معطل
  • 31 جنوری ، 2026

ٹرینوں کی معطلی کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا، ذرائع

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 41 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 41 دہشت گرد ہلاک
  • 30 جنوری ، 2026

ہرنائی میں 30 جبکہ پنجگور میں 11 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک کیے گئے، آئی ایس پی آر

ڈیرہ بگٹی میں گیس کی نئی دریافت، ماڑی انرجی لمیٹڈ کا اعلان
ڈیرہ بگٹی میں گیس کی نئی دریافت، ماڑی انرجی لمیٹڈ کا اعلان
  • 28 جنوری ، 2026

اس دریافت سے ملک میں گیس کی قلت پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے، ماہرین

بلوچستان کے افسروں اور ملازمین کی تقرری کا نیا طریقہ کار منظور
بلوچستان کے افسروں اور ملازمین کی تقرری کا نیا طریقہ کار منظور
  • 22 دسمبر ، 2025

گریڈ ایک سے پندرہ تک کے ملازمین کی تقرری کا اختیار متعلقہ سیکرٹری کو ہوگا، نوٹیفکیشن

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے
  • 25 نومبر ، 2025

زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عماتوں سے باہر نکل آئے

بلوچستان کے ضلع کیچ میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے ضلع کیچ میں زلزلے کے جھٹکے
  • 17 نومبر ، 2025

زلزلے کا مرکز تربت کے شمال مغرب میں 30 کلومیٹر تھا، زلزلہ پیما مرکز

کوئٹہ : موبائل فون ، انٹرنیٹ ڈیٹا سروس کی معطلی میں مزید دو روز کا اضافہ
کوئٹہ : موبائل فون ، انٹرنیٹ ڈیٹا سروس کی معطلی میں مزید دو روز کا اضافہ
  • 17 نومبر ، 2025

یہ فیصلہ سیکورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے۔

کوئٹہ اور پشاور کے درمیان چلنے والی ٹرین سروس معطل
کوئٹہ اور پشاور کے درمیان چلنے والی ٹرین سروس معطل
  • 09 نومبر ، 2025

مسافروں کی سہولت اور نظام کی بہتری کیلئے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں، حکام

بلوچستان حکومت کا نوعمر قیدیوں کیلئے علیحدہ جیل بنانے کا فیصلہ
بلوچستان حکومت کا نوعمر قیدیوں کیلئے علیحدہ جیل بنانے کا فیصلہ
  • 02 نومبر ، 2025

یہ فیصلہ نوعمر قیدیوں کی بحالی اور تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے، حکام

بلوچستان کے زرعی ماہر ڈاکٹر جاوید ترین نے عالمی اعزاز حاصل کر لیا
بلوچستان کے زرعی ماہر ڈاکٹر جاوید ترین نے عالمی اعزاز حاصل کر لیا
  • 31 اکتوبر ، 2025

یہ اعزاز نہ صرف میرے لیے بلکہ پاکستان اور بلوچستان دونوں کے لیے فخر کی بات ہے، ڈاکٹر جاوید

محسن نقوی کا کے پی حکومت کو دی جانے والی بُلٹ پروف گاڑیاں فوری بلوچستان بھجوانے کا اعلان
محسن نقوی کا کے پی حکومت کو دی جانے والی بُلٹ پروف گاڑیاں فوری بلوچستان بھجوانے کا اعلان
  • 22 اکتوبر ، 2025

بلٹ پروف گاڑیاں ملنے پر انسدادِ دہشت گردی کی کوششوں کو تقویت ملے، وزیر داخلہ

کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
  • 05 اکتوبر ، 2025

زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز

بلوچستان حکومت نے پوست کے بیج پر پابندی عائد کر دی
بلوچستان حکومت نے پوست کے بیج پر پابندی عائد کر دی
  • 01 اکتوبر ، 2025

اس قسم کی سرگرمیاں عوامی امن و امان کیلئے سنگین خطرہ ہیں، اعلامیہ