جسٹس منصورعلی شاہ کا کہنا ہے کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔
جسٹس منصورعلی شاہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ایک اور خط لکھا ہے۔خط چیف جسٹس کو بطور سربراہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی لکھا گیا۔
جوڈیشل کمیشن 13اراکین پر مشتمل ہوگا،وزارت قانون
جسٹس منصور علی شاہ نے نیا خط 23 اکتوبر کو لکھا،خط میں سر تھامس مورے کا قول بھی نقل کیا گیا،جسٹس منصور علی شاہ نے ایک بار پھر خصوصی بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کرلی۔
جسٹس منصورعلی شاہ کا کہنا ہے ترمیمی آرڈیننس پر فل کورٹ بیٹھنے تک خصوصی بینچ کا حصہ نہیں بنوں گا۔