پشاور، پاکستان مخالف ٹک ٹاک ویڈیوز، 2 افغانی گرفتار

گرفتار

پاکستان مخالف ٹک ٹاک بنانے والے کے خلاف گرینڈ آپریشن کرکے افغان مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقہ جات کے علاوہ صوبے کے مختلف علاقوں میں بعض افراد پاکستان مخالف ٹک ٹاک بنا رہے ہیں۔

پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی مسترد کرنے کی منظوری

ذرائع نے بتایا ہے کہ ٹک ٹاک بنانے والوں کی گرفتاری کیلئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی ٹیمیوں نے چھاپہ مار کر بورڈ بازار میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

گرفتارملزمان کے موبائل فون سے پاکستان مخالف ٹک ٹاک بھی برآمد ہوئی، قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے سامان قبضے میں لے کر تفتیش شروع کردی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں