ججز کی خالی آسامیوں پر بھرتی امتحانات کے نتائج کا اعلان

ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد سول ججوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کے لئے منعقدہ  تحریری امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کیمطابق تحریری امتحانات میں 33 امیدوار کامیاب قرار پائے جنھیں انٹرویوز کیلئے جلد کال  کرکے بلایا  جائے گا۔

پنجاب اسمبلی ،لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے رواں سال مارچ میں سول ججز کی خالی آسامیوں پر بھرتی کے لئے تحریری امتحانات کا انعقاد کیا گیا تھا۔

خالی آسامیوں کے  امتحانات میں 1500 سو سے زائد امیدوراں نے شرکت کی جبکہ صرف 33 امیدوار ہی کامیاب قرار پائے ۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں