میں نے کبھی نہیں کہا کہ الیکشن میں تاخیر ہو سکتی ہے، چیف الیکشن کمشنر

جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ الیکشن میں تاخیر ہو سکتی ہے،الیکشن شیڈول تیار ہے۔

یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کے بعد چائے کی پتی بھی سستی کردی گئی

تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خبر دینے سے پہلے تصدیق کر لیا کریں۔

کل ہمارا اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا تھا،آج ہم نے2رپورٹس بنائی ہوئی تھیں،آج چیف جسٹس سے ملاقات خوش گوار رہی۔

پرتھ ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے عامر جمال، خرم شہزاد نے 71 سالہ پاکستانی ٹیسٹ تاریخ بدل ڈالی

ڈی سی اسلام آباد کا کوئی بڑا ایشو نہیں،بڑے بڑے برج الٹ گئے،ڈی سی اسلام آباد کے حوالے سے تمام معاملات کو دیکھا گیا۔

میڈیا لڑاکر خوش ہوتا ہے ریٹنگ جو ملتی ہے ، پاکستان میں میڈیا مضبوط ہوگیا ہے جو اچھی بات ہے،بطور چیف الیکشن کمشنر کسی قسم کا پریشر نہیں لیا۔


متعلقہ خبریں