پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، ٹرانسپورٹرز نے کرائے کم کر دئیے

transport

پٹرولیم مصنوعات ک قیمتوں میں کمی کے زبردست نتائج بڑی خوشخبری سنا دی گئی


پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرائے کم کر دئیے۔

لاہور میں ٹرانسپورٹرز نے لانگ روٹ کے کرایوں میں 30 سے 150 روپے تک جبکہ شہر کے اندر 30 سے 50 روپے کی  کمی کر دی۔

لاہور سے کراچی کا کرایہ 7 ہزار سے 6 ہزار 850 کر دیا گیا، راولپنڈی کا کرایہ 2200 سے 2100، پشاور کا 2750 سے 2600 ، کوئٹہ کا کرایہ 4650 روپے سے کم کرکے 4500 روپے کر دیا گیا۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، ٹرانسپورٹرز نے کرایے بڑھا دیئے

اس کے علاوہ لاہور سے مری کا کرایہ 2650 روپے کم ہو کر 2500 روپے، بہاولپور کا کرایہ ایک ہزار 900 ، خانیوال کا 1700 سے 1500 روپے ہو گیا۔


متعلقہ خبریں