فلم محبتیں دیکھنے کیلئے بلیک میں ٹکٹ خریدا، ارجن کپور

ارجن

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان کی فلم محبتیں دیکھنے کے لیے بلیک میں ٹکٹ خریدا تھا۔

ارجن کپور نے بتایا کہ مجھے یاد ہے جب محبتیں ریلیز ہوئی تو ہم کو چاندن سینما کے باہر ٹکٹ نہیں مل رہی تھی، تو ہم نے بلیک میں ٹکٹ خرید لی، ہم دس لوگ تھے اور یہ بھی دیوالی کی چھٹیوں میں ہوا۔

پریانکا نے مالتی کا چہرہ پِھر سے چھپانا شروع کردیا

اداکارہ نے بتایا کہ ان دنوں امتحانات ختم ہونے کے بعد دوستوں کے ساتھ فلم دیکھنے جانا ایک بڑا موقع ہوتا تھا، محبتیں میرے لیے جذباتی اہمیت رکھتی ہے،اس کا میوزک، انٹروڈکشن، سب کچھ مجھے آج بھی یاد ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں