درِفشاں سلیم کو لاہور کی سموگ نے خوفزدہ کردیا

درفشاں

لاہور معروف اداکارہ درفشاں سلیم رات کے اندھیرے میں لاہور کی سموگ دیکھ کر خوفزدہ ہو گئیں۔

اداکارہ درِفشاں سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پرایک ویڈیو بطوراسٹوری شیئر کی جس میں ایک منظر کو دیکھ کر انکی حیرت سے بھری آواز سب کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔

حرام کام سے بہتر ہے مرد چار شادیاں کرلے، حرا سومرو

اداکارہ  کی اس ویڈیو میں لاہور کی خطرناک اسموگ کو دیکھا جاسکتا ہے، کھڑکی سے باہر لاہور کو چادر کی طرح ڈھک دینے والی اسموگ کی وجہ سے باہر کا کوئی منظر نظر نہیں آرہا۔


متعلقہ خبریں