شردھا اور پرینیتی میں کوئی ٹیلنٹ نہیں، ادتیا رائے کپور

ادتیا رائے

ممبئی بالی ووڈ اداکار ادتیا رائے کپور نے ساتھی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور شردھا کپور دونوں کو ٹیلنٹ سے عاری قرار دیدیا۔

کافی ود کرن کے سیزن 6 کے ایک ایپیسوڈ میں  اداکارہ نے  سدھارتھ  ملہوترا کے ساتھ شرکت کی، کرن جوہر نے اداکار سے پوچھا کہ شردھاکپور یا پرینیتی چوپڑا زیادہ باصلاحیت اداکارہ کون ہے؟اداکارہ نے جواب دیا ان دونوں اداکاراؤں میں ٹیلنٹ نہیں ہے۔

’’ہم دونوں ‘‘ نے ناظرین کی توجہ حاصل کرلی

راکی اور رانی کی پریم کہانی کے ہدایتکار کرن جوہر نے ان کے بیان کی تصدیق کرتے ہوئے پوچھا، تمہیں لگتا ہے کہ ان میں سے کوئی بھی باصلاحیت نہیں؟ اس پر ادتیا نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ ہاں، کوئی ٹیلنٹڈ نہیں۔


متعلقہ خبریں