اشنا شاہ نے احسن خان سے پہلی ملاقات کا دلچسپ قصہ سنادیا


معروف اداکارہ اشنا شاہ نے اداکار احسن خان سے پہلی ملاقات کا قصہ سنادیا۔

اداکارہ نے بتایا اگرچہ کہ ان کا تعلق شوبز گھرانے سے ہے لیکن وہ کسی پاکستانی اداکار کو نہیں جانتی تھی اور نہ ہی ٹھیک سے اردو پڑھ سکتی تھی۔

اداکارہ نے معروف اداکار احسن خان سے پہلی ملاقات کا دلچسپ تجربہ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ جب میں انڈسٹری میں آئی تو میری ملاقات احسن خان سے کروائی گئی جن کو پہچاننے سے میں نے انکار کردیا۔

اداکار عمران عباس کی عراقی وزیرِ اعظم محمد شیعہ السوڈانی سے ملاقات

اوشنا شاہ نے کہا کہ یہ سننے کے بعد احسن خان نے مجھے باہر بلایا اور پوچھا کہ کیا وہ چاند پر رہتی ہیں جو مجھے جانتی نہیں۔  اس گفتگو کے بعد اشنا شاہ نے احسن خان کو بتایا کہ انکی پرورش کینیڈا میں ہوئی ہے۔

اور وہ پاکستانی انڈسٹری سے واقف نہیں ہیں یہاں تک کہ انہوں نے اپنی فیملی کا کام تک نہیں دیکھا تھا۔


متعلقہ خبریں