معروف اسٹیج اداکارہ کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جان کی بازی ہار گیا ، اداکارہ شدید زخمی

edhi

معروف اسٹیج اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ مالا کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ان کا بھائی موقع پر جان کی بازی ہار گیا۔ 

واقعہ پر پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے گاڑی میں موجود اداکارہ مالا کا بھائی موقع پر ہی دم توڑ گیا، ملزمان کار پر سوار تھے جو فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔

کراچی میں دھماکہ، خاتون جاں بحق، 11 افراد زخمی

پولیس نے مزید بتایا کہ حملے میں میک اپ آرٹسٹ زخمی ہو گئیں تاہم ان کی زندگی محفوظ رہی، ملزمان کی تلاش کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔


متعلقہ خبریں