آٹے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی

آٹے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی

پشاور: آٹے کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں۔

ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔

آٹا ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مکس آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2600 روپے سے بڑھ کر 3 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

آٹا ڈیلرز کے مطابق فائن آٹے کا 20 کلو تھیلا 2700 روپے سے بڑھ کر 3100 روپے کا ہو گیا ہے۔

سونے کی قیمت میں دو دن میں ریکارڈ اضافہ

انہوں نے کہا کہ پنجاب سے آٹے کی ترسیل بند ہے، قیمت میں مزید اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp