نیویارک کے نئے میئر زہران ممدانی نے دفتر سنبھالنے کے پہلے ہی روز بڑا فیصلہ کیا۔
نئے میئر نیو یارک نے سابق میئر ایرک ایڈمز کے وہ تمام فیصلے جو انہوں نے 26 ستمبر 2024ء کے بعد کئے تھے منسوخ کردیے ہیں۔
اس تاریخ کو سابق میئر ایرک ایڈمز پر رشوت اور فراڈ کے الزامات میں فرد جرم عائد ہوئی تھی۔
پاکستانی خاتون نے ظہران ممدانی کو رلا دیا،ویڈیو وائرل
زہران ممدانی نے نیویارک شہر کے لیے یہود دشمنی کی وہ وضاحت بھی منسوخ کر دی ہے جو ہولوکاسٹ یادگار اتحاد نے منظور کی تھی۔

