نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اپ گریڈیشن کا کام کب شروع ہوگا؟محسن نقوی نے بتا دیا

mohsin naqvi

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ بھارت کے حوالےسے اپنے مؤقف پر قائم ہیں،پاکستان کی جانب سے ہر چیز برابری کی سطح پرہوگی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں لاہور سے اچھااسٹیڈیم بنائیں گے ،حیدرآباد میں بھی ٹورنامنٹس کرائیں گے۔

شان مسعود نے محسن نقوی سے معذرت کرلی

گراؤنڈ بن جائے گا تو کراچی کے عوام بھی اسٹیڈیم کارخ کریں گے،انٹراسکول ٹورنامنٹ کرانے کامقصد نیاٹیلنٹ سامنے لانا ہے۔

پی ایس ایل کے بعد نیشنل اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کاکام شروع ہوگا،کوشش ہے کہ ویمنز ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل جائے۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp