ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ ڈالرز سے زائد کی کمی

dollar

ملکی زرمبادلہ ذخائر کی 26 دسمبر2025 کو ختم ہونےوالےکاروباری ہفتے کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر ایک کروڑ4لاکھ ڈالرزکم ہوئے،ملکی زرمبادلہ ذخائر21ارب ایک کروڑڈالرز ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک کروڑ26 لاکھ ڈالرز اضافے سے 15ارب91 کروڑ ڈالر رہے،کمرشل بینکوں کے ذخائر 2کروڑ30لاکھ ڈالر کم ہوکر 5ارب 9کروڑ ڈالرز ہو گئے۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp