سیکریٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین مستعفی ہوگئے۔
قومی اسمبلی اجلاس میں دلچسپ لمحہ، زمین پر گرنے والے پیسے پر اراکین میں ہنگامہ
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے طاہر حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا،جو یکم جنوری 2026 سے مؤثر ہوگا۔
سیکریٹری جنرل طاہر حسین نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دیا۔

