قومی راز افشاں کرنے کا الزام، چیئرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

fia

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے قومی راز افشاں کرنے کے الزام میں چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کر لیا۔

اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ یکم اگست منگل کے روز ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں