ایشیا کپ کا آغاز پاکستان سے، شیڈول کا اعلان رواں ہفتے ہو گا

asia cup

ایشیا کپ 2023 پاک بھارت فائنل ہونے کے امکانات روشن


ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان رواں ہفتے جب کہ میگا ٹورنامنٹ کا آغاز پاکستان سے ہوگا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق  15 جولائی کو ایشیا کپ سے متعلق معاملات طے پا گئے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے شیڈول ، انتظامی معاملات اور مارکیٹنگ امور پر بات چیت ہوئی ہے۔

ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ  پی سی بی دنیا بھر کے کرکٹ کے شائقین کو خوش آمدید کہتا ہے، امید ہے فینز پاکستان کی روایتی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوں گے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں