اداکار وسیم انصاری انتقال کرگئے


معروف اداکار وسیم انصاری کراچی میں انتقال کرگئے۔

اہلخانہ کے مطابق اداکار وسیم انصاری یوٹیلٹی بل بھرنے گئے تھے اور اچانک گرپڑے ۔

فلم اور ٹیلی ویژن کے لیجنڈ اداکار شکیل کا انتقال ہو گیا

وسیم انصاری کو فوری طور پر ہسپتال لے جایاگیا لیکن وہ جانبرنہ ہوسکے۔

اہلخانہ نے بتایا وہ کچھ عرصے سے بیمار تھے، ان کی نمازجنازہ اداکرنےکےبعد تدفین کردی گئی ہے

یاد رہے وسیم انصاری نجی ٹی وی پروگرام  میں  سابق صدر پرویزمشرف کی پیروڈی کرتے تھے۔


متعلقہ خبریں