وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ای اے) نے یونان انسانی سمگلنگ میں ملوث گینگ لیڈر پکڑ لیا۔
ہم انوسٹیگیشن ٹیم کی تحقیق کے مطابق سعید المعروف سنارا نامی گینگ لیڈر کو ایف آئی اے نے گجرات سے پکڑا ہے۔ اس نے سینکڑوں پاکستانیوں کو غیرقانونی یونان اور دوسرے ممالک بھیجنے کا اعتراف کرلیا۔
انسانی سمگلرز گینگ کیخلاف 15 کیس درج ہیں۔ سنارا کے دو بیٹے لبیا میں ہیں اور پاکستان سے انسانی سمگلنگ کرتے ہیں۔
افاق نامی انسانی سمگلربھی سنارا کا ساتھی ہے اور اٹلی میں مقیم ہے۔ پاکستان نے اٹلی اور لبیا سے انتہای مطلوب انسانی سمگلرزکی حوالگی مانگ لی۔