نواز شریف کی بی اے کی ڈگری گم ہو گئی

nawaz sharif

نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا


سابق وزیراعظم نواز شریف کی بی اے کی ڈگری گم ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ کے قائد نے دوبارہ ڈگری کے حصول کیلئے پنجاب یونیورسٹی میں درخواست دےدی۔

نواز شریف کی جانب سے ڈگری کیلئے فیس بھی نجی بینک میں جمع کرا دی گئی۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں