سمندری طوفان بھارتی ریاست گجرات کے ساحل سے ٹکرا گیا


سمندری طوفان بیپر جوائے بھارتی ریاست گجرات کے ساحل سے ٹکرا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست گجرات کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش شروع ہو گئی ہے جب کہ طوفانی ہواؤں سے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔

بیپر جوائے کے باعث لینڈسلائیڈنگ کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ل


متعلقہ خبریں