پاکستان اور فرانس کے درمیان کریڈٹ سہولت کا معاہدہ


پاکستان اورفرانس کے درمیان کریڈٹ سہولت کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس نے پاکستان میں این ٹی ڈی سی کےمنصوبوں کیلئے18کروڑ یورو قرض میں توسیع کردی۔

معاہدے پر دستخط فرانسیسی سفیر اورسیکرٹری وزارت اقتصادی امور نے کیے۔

امریکہ، پی آئی اے کے روز ویلٹ ہوٹل کا معاہدہ ہو گیا

وزارت اقتصادی امورڈویژن نےکہا 180 ملین یورو کا قرض نرم شرائط پرمبنی ہے، سیالکوٹ، عارف والا اور وہاڑی میں بجلی ترسیل کی صلاحیت کو بڑھایا جائے گا

اعلامیہ میں کہا گیا کہ ٹارگٹڈ علاقوں میں نئے سب سٹیشنز اور ٹرانسمیشن لائنز کو بہتر بنایا جائے گا۔


متعلقہ خبریں