سمندری طوفان اور بارش : پی ڈی ایم اے پنجاب نے بھی الرٹ جاری کر دیا

بھارت: آسمانی بجلی گرنے سے 50 افراد ہلاک

پی ڈی ایم اے پنجاب نے بھی سمندری طوفان اور بارش  سے متعلق الرٹ جاری کر دیا۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق سمندری طوفان 14 جون کی صبح تک مزید شمال کی جانب بڑھے گا۔

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کےساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

بالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں 14 جون سے داخل ہونے کا امکان ہے ،15سے 18 جون کے دوران لاہور، مری، گلیات میں تیز ہواوں کیساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔

15سے 18 جون کے دوران اٹک، چکوال، گوجرانوالہ اورنارووال میں بھی بارش متوقع ہے،15سے 18 جون کے دوران سیالکوٹ، قصور، جہلم سرگودھا میں بارش کی توقع ہے ۔

پری مون سون بارشیں کب سے شروع ہونگی؟ماہر موسمیات نے بتا دیا

شیخوپورہ، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ننکانہ میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے،منڈی بہاؤالدین، خوشاب، میانوالی، بھکراور لیہ میں بھی تیز ہواؤں کیساتھ بارش متوقع ہے ۔


متعلقہ خبریں