بجٹ سے قبل سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ریکارڈ

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

مچھلی ، ٹائلز ، کھیلوں کا سامان اور لنڈے کا سامان سستا ہو گا

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 29 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔

اعداد و شمار کے تحت 10 گرام سونے کی قیمت1972 روپےبڑھ کر 196588 روپے ہو گئی ہے۔

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

واضح رہے کہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالرز اضافے سے 1965 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔


متعلقہ خبریں