آنے والے دنوں میں پٹرول اور گیس مزید سستی ہوگی،مصدق ملک

Musadiq Malik

وزیر مملکت مصدق ملک نے بجٹ پیش ہونے سے 2 دن پہلے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کیپٹیل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں پٹرول کی قیمت مزید کم ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ترکمانستان اور آذربائیجان سے تاپی معاہدے کے نتیجے میں گیس کی قیمت بھی کم ہوگی۔

خیال رہے کہ روس سے خام تیل کی پہلی کھیپ رواں ماہ پاکستان پہنچنے کی امید ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں