بلوچستان زلزلے سے لرز اٹھا


بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4.2ریکارڈ کی گئی۔

’شدید زلزلہ کے لیے تیار رہیں‘ ڈچ سائنسندان کی خطرناک پیش گوئی

مرکز خضدار سے30کلومیٹردوراور10کلومیٹرکی گہرائی میں تھا۔

یاد رہے کہ آج سوات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں