فی الحال سیاست کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، فواد چوہدری

ن لیگ کے کچھ ایم پی ایز رابطے میں ہیں، سیٹ ایڈجسٹمنٹ چاہتے ہیں، فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق مرکزی رہنما فواد چوہدری نے جہانگیر ترین سے ٹیلیفونک رابطہ سے متعلق خبروں پر ردعمل دے دیا۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے واضح کیا کہ میں پہلے ہی کہ چکا ہوں سیاست سے بریک لے رہا ہوں، فی الحال سیاست کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

خیال رہے کہ جنگ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا تھا کہ فواد چوہدری اور جہانگیر ترین کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 


متعلقہ خبریں